Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ: رکنِ اسمبلی مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ میجر وجاہت وحید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے میجر وجاہت وحید کی خدمات اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے لیے دی جانے والی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.