Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: سونا خان چوک کے قریب کارروائی، ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے 60 کلو چرس برآمد، مبینہ اسمگلر گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سونا خان چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی اور بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق منشیات مستونگ سے کوئٹہ منتقل کی جا رہی تھیں۔ گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

دوسروں کی زندگی خراب کرنے والے کبھی بھی سکون سے نہیں رہے، یہ دنیا کا اٹل قانون ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.