Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میرے والد کی زبان جیل میں کاٹی گئی، نہیں چاہتا خان صاحب کے ساتھ ایسا ہو، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد کی زبان جیل میں کاٹی گئی تھی اور وہ نہیں چاہیں گے کہ عمران خان کے ساتھ بھی ایسا ہو۔ انہوں نے کہا کہ 1971 کے واقعات کا حوالہ دینے والوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ ملک اس وقت ضیاء الحق کے دور میں نہیں ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.