Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دہشت گردی سے نمٹنے پر بلوچستان حکومت آن بورڈ، خیبر پختونخوا حکومت پر اسحاق ڈار کی تنقید

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر بلوچستان حکومت مکمل آن بورڈ ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں فرانزک لیب اور سی ٹی ڈی کے قیام سے متعلق سوالات اٹھائے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ سیاسی مفاہمت سے آگے جا چکا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.