بلوچستان میں نمائشی اقدامات کو ترقی قرار نہیں دیا جا سکتا، مولانا واسع By Shoil Baloch On Oct 14, 2026 0 Share کوئٹہ: سینیٹر مولانا واسع نے کہا ہے کہ بدامنی اور معاشی بحران سے دوچار بلوچستان میں نمائشی اقدامات اور تشہیری مہمات عوام کے ساتھ مذاق ہیں، انہیں ترقی کا نام نہیں دیا جا سکتا۔