Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سرفراز بگٹی کے بیان پر ساجد ترین کا ردعمل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کا موازنہ مسترد

کوئٹہ: وکیل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے خیبر پختونخوا حکومت سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔

ساجد ترین کے مطابق خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی ووٹوں کے ذریعے اقتدار میں آئی، جبکہ بلوچستان کی حکومت کے قیام میں کرنل ہاشم کا کردار رہا ہے۔

انہوں نے یہ بیان دونوں صوبوں کی حکومتوں کے قیام کے طریقۂ کار کے حوالے سے دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.