Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ چمن شاہراہ پر فائرنگ، 7 افراد زخمی

 کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علی بازار میں فائرنگ  7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو پہلے ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کیا گیا، بعد ازاں مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ واقعے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.