Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اوستہ محمد: گھر میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل

اوستہ محمد کے علاقے زور گڑھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جان سے گئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.