اوستہ محمد: گھر میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل By Shoil Baloch On Oct 9, 2026 0 Share اوستہ محمد کے علاقے زور گڑھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جان سے گئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔