Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مغربی بلوچستان میں مختلف حملے، ایرانی فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

مغربی بلوچستان میں گزشتہ چند روز کے دوران مختلف حملوں میں ایرانی فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.