مغربی بلوچستان میں مختلف حملے، ایرانی فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی By Shoil Baloch On Oct 9, 2026 0 Share مغربی بلوچستان میں گزشتہ چند روز کے دوران مختلف حملوں میں ایرانی فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔