Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ٹکری مجیب کھیازئی کا قتل افسوسناک، قبائلی شخصیات کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے، نواب ثناءاللہ زہری

نواب ثناءاللہ زہری نے ٹکری مجیب کھیازئی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معزز قبائلی شخصیات کو نشانہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹکری مجیب کھیازئی کا قتل افسوسناک واقعہ ہے، ایسے واقعات سے معاشرے میں بے چینی اور عدم تحفظ کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.