پی ٹی آئی کا بانی سے ملاقات اور بہنوں کی رہائی کا معاملہ حکومت کے سامنے پیش By Shoil Baloch On Oct 3, 2026 0 Share حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں پی ٹی آئی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور ان کی بہنوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلے لانگ مارچ ختم کیا جائے، جس کے بعد دیگر معاملات پر پیش رفت کی جاسکتی ہے