9 مئی جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، پرتشدد انتشار کی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرن
9 مئی جیسے حالات کی کوشش سے نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی جواز پر پرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش سے نمٹا جائے گا۔ کانفرنس میں ملک میں امن و امان برقرار رکھنے اور ریاستی اداروں کے تحفظ کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

