درخت کے نیچے بیٹھ کر ملاقات کو تیار ہوں، سپیکر ہاؤس یا وزیراعظم ہاؤس نہیں جاؤں گا، محمود خان اچکزئی By Shoil Baloch On Oct 2, 2026 0 Share قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے کسی درخت کے نیچے بیٹھنے کو تیار ہیں، تاہم سپیکر ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس یا وزیراعظم چیمبر نہیں جائیں گے۔