Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مشکل چیلنجز کے باوجود وفاق کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی قیادت کو سراہنا قابلِ تحسین ہے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مشکل چیلنجز کے باوجود وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت کو سراہنا قابلِ تحسین ہے۔ ان کے مطابق صوبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.