Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کھڈکوچہ: دھماکے سے مدینہ ہوٹل مکمل تباہ، قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

کھڈکوچہ میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں مدینہ ہوٹل مکمل طور پر تباہ ہوگیا، جبکہ دھماکے کی شدت سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کی نوعیت اور جانی نقصان سے متعلق مزید معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.