Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز عوام کیلئے خوش آئند اقدام ہے، لیاقت لہڑی

کوئٹہ: رہنما لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز عوام کے لیے خوش آئند اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی ٹرین سروس سے شہریوں کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.