نقیب اللہ محسود قتل کیس: شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان بری By Shoil Baloch On Sep 28, 2026 0 Share نقیب اللہ محسود قتل کیس میں عدالت نے شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔