سوئی: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق By Shoil Baloch On Sep 28, 2026 0 Share کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں