Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تربت: شاہی تمپ بوائز ہائی اسکول کے قریب چوکیدار پر فائرنگ، زخمی، ہسپتال منتقل، پولیس

شاہی تمپ بوائز ہائی اسکول کے قریب فائرنگ کا واقعہ، چوکیدار زخمی ہوگیا۔

زخمی چوکیدار کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.