Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ہندوستان افغان طالبان کے ذریعے پاکستان مخالف گروہوں کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر جان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان افغان طالبان کے ذریعے پاکستان مخالف گروہوں کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں جان اچکزئی نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف ایک واضح سپلائی لائن بن چکی ہے۔ ان کے مطابق افغان طالبان کا مقصد ایسے گروہوں کو طاقت فراہم کرنا ہے جو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.