Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بولان: کھٹن تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، عمارت زمین بوس، پولیس

بولان کے علاقے کھٹن میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تھانے کی عمارت زمین بوس ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں کارروائی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.