Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: محکمہ جنگلات کی تقرریاں منسوخ کرنے کے خلاف امیدوار سڑکوں پر آگئے، پریس کلب کے سامنے احتجاج اور پریس کانفرنس، منسوخ شدہ بھرتیاں بحال کرنے کا مطالبہ

احتجاجی امیدواروں کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے پہلے کی گئی تقرریاں منسوخ ہونے سے امیدواروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ منسوخ کی گئی تقرریوں کا فیصلہ واپس لیا جائے اور میرٹ پر کامیاب امیدواروں کو ان کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔

امیدواروں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر ان کے تحفظات دور کیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.