نوشکی میں لاک ڈاؤن سے انسانی حقوق متاثر ہو رہے ہیں، عوام کو مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے، عثمان بادینی
نوشکی: عثمان بادینی نے نوشکی میں لاک ڈاؤن کے باعث انسانی حقوق متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے۔
