Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: اسپیشل جج ایف آئی اے بلوچستان اختر شاہ کو بہترین کارکردگی کا ایوارڈ

کوئٹہ: اسپیشل جج ایف آئی اے بلوچستان اختر شاہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی تاریخ میں کم عمر ترین جج ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ بہترین کارکردگی کے اعتراف میں انہیں چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.