مستونگ: پولیس تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی By Shoil Baloch On Sep 7, 2026 0 Share مستونگ میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ Post Views: 7