Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: بی این پی رہنماؤں کی اہم ملاقات، سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور پارٹی کے سی ای سی ممبر سردار نصیر احمد موسیانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.