بلوچستان میں خون، خوف اور بدامنی کا راج، حکمران مراعات اور عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف ہیں، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ بلوچستان خون، خوف اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے جبکہ حکمران عوامی مسائل کے حل کے بجائے مراعات اور عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف ہیں۔

