Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: یومِ دفاع پر بلوچستان بھر میں امن، سیکیورٹی انتظامات مؤثر رہے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: یومِ دفاع پر بلوچستان بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش رہیصوبے بھر میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے گئے، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، معاون برائے داخلہ

سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن قائم ہے، امن و ترقی کا سفر جاری رہے گا، بابر یوسفزئی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.