Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

باغات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع نہ دینے والوں کو سہولت کار سمجھا جائے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ باغات یا کسی بھی نجی جائیداد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع نہ دینے والوں کو دہشت گردوں کا سہولت کار تصور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قابلِ قبول نہیں کہ کسی باغ میں دہشت گرد چھپے ہوں اور مالک کو اس کی خبر نہ ہو۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.