ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری عدم برداشت کی آخری حد ہے، مقدمہ واپس لے کر انہیں فوری رہا کیا جائے، نیشنل پارٹی
ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری پر نیشنل پارٹی کا ردعمل
نیشنل پارٹی نے ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری کو عدم برداشت اور مطلق العنانیت کی آخری حد قرار دیتے ہوئے مقدمہ واپس لے کر انہیں فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

