ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل By Shoil Baloch On Sep 5, 2026 0 Share کوئٹہ: ریلوے ٹریک کی مرمت اور بحالی کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین 5 اور 6 ستمبر کو کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کر دیا گیا ہے۔ Post Views: 11