روزگار ملے گا تو بچے پہاڑوں پر نہیں جائیں گے، چیئرمین کسان اتحاد By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share خالد باٹھ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو روزگار اور بہتر مواقع فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ وہ مثبت سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کریں اور معاشرے کی ترقی میں حصہ بنیں۔ Post Views: 19