Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سراوان ہاؤس پر مبینہ ڈرون حملہ تشویشناک، نواب ذوالفقار مگسی

نواب ذوالفقار مگسی نے سراوان ہاؤس پر مبینہ ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.