سراوان ہاؤس پر مبینہ ڈرون حملہ تشویشناک، نواب ذوالفقار مگسی By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 LEAD Technologies Inc. V1.01 Share نواب ذوالفقار مگسی نے سراوان ہاؤس پر مبینہ ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔