Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، سیکرٹری صحت

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ وائرس کی ممکنہ منتقلی کے خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت پانچ اضلاع میں پانچ روزہ پولیو بوسٹر مہم شروع کی گئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.