Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سرکاری جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے 93 کروڑ روپے جاری

کوئٹہ سرکاری جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے۔ فنڈز کے اجرا سے جامعات کے ملازمین کو درپیش مالی مشکلات میں کمی آنے کی توقع ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.