پنجاب اسمبلی کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا مطالبہ By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share لاہور: پنجاب اسمبلی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مؤثر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Post Views: 7