Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں پھنسے 60 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

ریسکیو حکام کے مطابق رحیم آباد پل سے 30 مسافروں، کُری روڈ سے 8 جبکہ ڈھوک کالا خان سے 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ نیو پگھواڑی میں 12 جبکہ ڈھوک نجّو میں 5 افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.