Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: جے یو آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی ذابد علی ریکی کا اسمبلی میں خطاب

ذابد علی ریکی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے بلوچستان کو کیا دیا؟ صوبے میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے جبکہ بارڈر کاروبار بھی بند ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.