راولپنڈی: مختلف علاقوں میں پھنسے 60 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا By Shoil Baloch On Sep 1, 2026 0 Share ریسکیو حکام کے مطابق رحیم آباد پل سے 30 مسافروں، کُری روڈ سے 8 جبکہ ڈھوک کالا خان سے 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نیو پگھواڑی میں 12 جبکہ ڈھوک نجّو میں 5 افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ Post Views: 8