کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق By Shoil Baloch On Aug 31, 2026 0 Share کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔ Post Views: 10