کوئٹہ: ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اسٹنگ رے کے بڑے پیمانے پر شکار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے سمندری حیاتیاتی تنوع متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ادارے کے مطابق اسٹنگ رے سمندری ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں، اس لیے ان کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔


