Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.