Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان اسمبلی: امن و امان کی صورتحال پر اِن کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اِن کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اراکین کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال پر متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ لی جائے اور امن و امان کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.