اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ کردیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 51 روپے 17 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کی نئی قیمت 3 ہزار 52 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی ہے


