Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ نہ بات پکی ہوئی ہے اور نہ ہی منگنی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر ان کی منگنی اور شادی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.