Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مکہ ڈیفنس الائنس: پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوگا، ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان قائم مکہ ڈیفنس الائنس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، جبکہ اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا۔

تینوں ممالک کے درمیان معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہو رہا ہے، جس میں دفاعی تعاون، مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی اور مشترکہ سلامتی کے امور پر غور کیا جا رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.