دالبندین میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک، سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Aug 31, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ Post Views: 15